ہوم << دلیل سے بات

ہیڈ لائنز

مسخرہ – محمد شفیق اعوان

شہر کے وسط میں ایک قدیم عمارت تھی جسے لوگ ’’ایوانِ انصاف‘‘ کے نام سے جانتے تھے۔ عمارت کی پیشانی پر سنہری حروف میں لکھا تھا: ’’یہاں ہر شخص کو انصاف ملتا ہے۔‘‘ مگر عمارت کے اندر داخل ہونے والا ہر شخص جانتا تھا کہ ان حروف پر جمی گَرد صرف ہوا کی پیداوار...