اے وسیم خٹک

میرے کانوں میں تمھاری وہ آوز گونجتی ہے ، جب کہا تم نے میر ے پاپا ، مجھے سائیکل والابستہ ، اور بہت سارے چاکلیٹ لادینا. بہت سارے چاکلیٹ سے تم نے ہاتھوں کو بہت آگے کیا ہوگا۔ کہ اتنے زیادہ ہوں .وہ چاکلیٹ میں اپنی چھوٹی بہن کو بھی نہیں دونگی ، تمھارا یوں مجھے کہنا اور پھر یہ کہنا چھوٹی کو خود سے لادینا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com