’پوسٹ کولڈ وار‘ سیناریو سمجھنے کی ضرورت (3) – حامد کمال الدین

دشمن صرف آپ کا ”آج“ نہیں دیکھتا کچھ بڑی مسلم آبادیاں اور کچھ مضبوط عسکری امکانات کی مالک مسلم ریاستیں – اپنے یہاں اسلام نافذ نہ ہونے کے باوجود – اسلام دشمنوں کی آنکھ میں کھٹکتی آئی ہیں۔ البتہ اِس ”مابعد سرد جنگ دور“ میں یہ اُن کی جارحیت کا نشانہ بھی ہو سکتی ہیں۔ اِس دشمنی اور جارحیت کا حوالہ بدستور...