مولانا سمیع الحق ہمارے دلوں میں زندہ ہیں - رانا اعجاز حسین چوہان

پاکستان کے جید علمائے کرام میں سر فہرست جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کو ایک برس بیت گیا ، لیکن معروف عالم دین مولانا سمیع الحق آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں اور آپ کی دینی و سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ مولانا سمیع الحق 18 دسمبر 1937 ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا...