میر ، سے ایک سوال تھا جو نہ ہوسکا -گہرام اسلم بلوچ

بارھواں عالمی اردو کانفرنس کے موقع پر پاکستان کے معروف تجزیہ نگار، اور جرت مند صحافی جناب حامد میر اور عاصمہ شیرازی صاحبہ کی ©،، سیشن © © © © ©؛ کیا اردو ادب اور صحافت زوال کا شکار ہے؟ میشن پینل گفتگومیںحامد میر اور عاصمہ شیرازینے صحافت اور ادب پہ نامعلوم قوتوں کو مکاتب کرتے ہوئے کہا کہ بولنا اور...