سفرِ ناتمام -شیخ خالد زاہد

ہر دور میں حالات مشکل ہی ہوا کرتے ہیں ، بہت محدود لوگ ہیں جن کی زندگیاں لفظ مشکل سے شناسائی نہیں رکھتیں۔ایک وہ لوگ جنہیں قدرت نے دنیا کی ہر آسائش سے نوازا ہوتا ہے اور دوسرے وہ لوگ جنہیں قدرت نے اپنا بھرپور تعلق فراہم کیا ہوتا ہے ۔ دونوں کو ہی کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی پہلے والے کیلئے اتنی مال و...