حسین خوشبو تھے، اور خوشبو لٹ گئی - ابوبکر قدوسی

وہ سب اپنے اپنے زمانے کےنبی تھے، محض اپنے زمانے کے اور اپنی قوم کے نبی، لیکن اب کے اللہ نے ان کو بھیجا کہ جو اس عمارت کی خشت آخر تھے اور انھی کے ہاتھ اپنا سندیسہ بھیجا۔ اب یہ طے تھا، اب کوئی نہیں آئے گا، اور اب یہ جو آ گئے ہیں تو جبرائیل بھی نہیں آئے گا۔ ایک روز بے برگ و بار پہاڑ کے پہلو میں غار...