مباحث فطرت و اخلاق : بحث کیا ہے؟ چند غلط فہمیوں کا ازالہ – محمد زاہد صدیق مغل

”فطرت بطور ماخذ“ کا انکار کرنے والے گروہ پر نقد کرتے ہوئے احباب غیر متعلق و غلط فہمیوں پر مبنی استدلال پیش کرتے ہیں، مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اختصار کے ساتھ ان کی وضاحت کردی جائے تاکہ کم از کم گفتگو تو نفس موضوع پر ہوا کرے۔ پہلی غلطی: اس ضمن میں پہلی غلطی مزید پڑھیں

مذہب ِسائنس کی شدت پسندانہ روش کا جائزہ – ادریس آزاد

سائنس کو یہ وہم ہے کہ وہ فطرت کو سمجھتی ہے۔ فی زمانہ سائنس کی حیثیت کسی مضبوط مذہب کے جیسی ہے۔ کوئی مضبوط مذہب اپنے عہد میں یوں پہچانا جاسکتاہے کہ اُس کے ماننے والے کھلم کھلا اپنے عقائد کا اظہارکرسکیں اور باقی لوگ اُن سے فی الواقعہ مرعوب ہوں۔ دور ِ حاضر میں مزید پڑھیں

دیہات اور فطرت کی تباہی – ارشد محمود ملک

کچھ دن پہلے بی بی سی ایک مضمون ”سارنگ نارنگ“ پڑھنے کا موقع ملا. اسی سے ملتا جلتا ایک مضمون چند ماہ قبل غالباً روزنامہ نوائے وقت میں مری کے قدرتی حسن کے ماند پڑنے پر پڑھا تھا. دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں مضامین ہماری خواتین کی جانب سے لکھے گئے ہیں. یہ اس مزید پڑھیں

مذہب، تعلیمات انبیاء اور انسانی جبلتیں – مدثر ریاض اعوان

اہل فلاسفہ اور ماہرین نفسیات کے ہاں ہمیشہ سے یہ سوال قابل بحث رہا ہے کہ کیا انسان خارجی عوامل سے متاثر ہوئے بغیر اور تعصب سے آزاد ہو کرفیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے یا نہیں؟\nعلم نفسیات کی رو سے انسانی دماغ خارجی ماحول سےآنے والے اشارات کو وصول کرنے والا ایک آلہ ہے، مزید پڑھیں

ہوموسیکشویلٹی کا اپ گریڈ؛ پیڈوفیلیا – رضوان اسد خان

ہر روز قران کی وہ آیت ذہن میں آتی ہے جس میں ابلیس اللہ کو چیلنج کرتا ہے کہ میں انہیں ورغلاؤں گا اور یہ تیری فطرت میں تبدیلی کریں گے.\n\nیہ ’’فطرت‘‘ اتنی اہم کیوں ہے اور اس میں تبدیلی کو شیطان نے اپنی زندگی کا مشن کیوں بنایا؟\n\nفطرت دراصل ہماری انسانیت کی بنیاد ہے. مزید پڑھیں

آؤ خوش ہو کر دیکھیں – ریاض علی خٹک

انسان سوچ و احساس پر بنا ہے، اسی سے اس کی زندگی عبارت ہے، اسی واسطے حواس سے مزین کیاگیا. یہ چھوتا ہے، محسوس کرتا ہے، دیکھتا ہے، سنتا ہے، سونگھتا ہے، ذائقے کا احساس لیتا ہے، اور کیفیت دے سکتا ہے، کیفیت پا سکتا ہے.\n\nانسان کی کیفیات میں خوشی اور غم اس کی دو مزید پڑھیں

مظلوم کا حقِ مزاحمت اور اسلام – جمیل اصغر جامی

جبر اور ظلم کے خلاف جدوجہد انسان کی فطرت میں شامل ہے۔ انسان کیا یہ ہر ذی روح کی فطرت کا حصہ ہے۔ زمین پر رینگنے والا ایک کیڑا بھی جب اپنی بقا کو خطرے میں پاتا ہے، تو پچھلی ٹانگوں پر کھڑا ہو کر، پوری سرعت اور قوت سے مقابلے کے لیے تیار ہو مزید پڑھیں