حکومت آج کل آئی ایم ایف کے زیر اثر سرکاری ملازمین کی پینشن ختم کرنے کے پلان بنا رہی ہے۔ بجٹ میں تنخواہیں نہیں بڑھائی گئیں ۔ ٹیچرز کو احتجاج کے باوجود مستقل نہیں کیا جا رہا ۔کنٹریکٹ پالیسی لائی جا رہی ہے ۔لیکن ایسا ہر ایک کے لئے نہیں دراصل طاقتور محکمے ۔ اداروں نے اپنی تنخواہوں میں ہوشربا اضافہ کرا...