"پر اسرار سی پیک" - اسامہ الطاف

5جون 2013ء کو حالیہ مدت کے پہلے پارلیمانی سیشن میں نو منتخب قائد ایوان اور اس وقت کے وزیر اعظم نے اپنی پہلی تقریر میں پاکستان اور چین کے درمیان بڑے تجارتی معاہدوں کی نوید سنائی،بعد ازاں 2014ء میں چینی صدر کے پاکستان کے دورے میں ان تجارتی معاہدوں کی خوشخبری نے پاک چین اقتصادی رہداری کی شکل میں حقیقت...