مولانا فضل الرحمن کے پاس آپشنز کیا ہیں؟ اعزاز سید

جب سے مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا کا دھرنا جاری ہے، حکومت، اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ سب کے تضادات کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ حکومت کو سب سے زیادہ نقصان ہر بات پر ردعمل فراہم کرتے ترجمانوں نے پہنچایا ہے جبکہ مولانا کی ’استعفیٰ لے کر ہی جائوں گا‘ والی ضد انہیں عملی...