سوال کا سوال - عمران منیر

مُعم سروش میری انتہائے نگارش ہے تیرے نام سے ابتدا کر رہا ہوں انسان کی پیدائش سے شعور تک کے سفر میں سب سے اہم جزو سوال ہے۔ حضرتِ انسان اپنے ہوش و حواس میں خود ایک مجسم سوال ہے۔نظر سوال کا بنیادی ماخذ و محرک ہے۔ نامعلوم کو جاننا جبلت میں ودیعت کر دیا گیا اور پھر حکم ہوا غور و فکر کرو۔ مجبور و مہقور...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */