پاکستانی فوج نے تیسری عالمی جنگ جیتی-سہیل وڑائچ کا خصوصی انٹرویو

صحافت کے معروف نام سہیل وڑائچ کے ساتھ مختلف موضوعات پر پہلی بار اہم ترین اور تفصیلی انٹرویو انٹرویو: جمال عبداللہ عثمان سہیل وڑائچ پاکستانی صحافت کا بہت بڑا نام ہیں۔ ایک درجن سے زائد اہم ترین کتابوں کے مصنف۔ پاکستان کی سیاست پر اتھارٹی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ مستقبل کی سیاست سے متعلق ان کے تجزئیے کو...