خواتین ملازمتیں کیوں چھوڑ رہی ہیں؟نیلم اسلم

مجھے یاد ہے کہ جب میں ایف ایس سی پری میڈیکل کی اسٹوڈنٹ تھی۔ اکثر لوگ کہتے تھے کہ بہت سی لڑکیاں میڈیکل میں جارہی ہیں، پر یہ آگے جاکر پریکٹس نہیں کریں گی۔ اس طرح بہت سی میڈیکل کی سیٹس ضائع ہوجائیں گی۔ وہ کہتے تھے کہ ہماری سوسائٹی میں فیمیل ڈاکٹرز کی ضرورت کہیں زیادہ ہے۔ کیونکہ بہت سارے لوگ چاہتے ہیں...