شام کی ایک کہانی۔ سعید بن عبد الغفار

وہ ایک سنہری اور خوبصورت شام تھی ، جب ہم دوست دمشق کی گلیوں میں سے ہوتے سڑک کے پاس لگے ٹھیلوں سے دوستی دوستی میں کچھ پھل فروٹ کھاتے کھاتے جامع مسجد کی طرف جا رہے تھے جہاں ہمارے شیخ (۔۔۔۔۔۔۔۔) نام ذکر نہیں کیا جاسکتا ، درس دیا کرتے ، ہم ان سے روز سبق لیتے تھے وہ علم حدیث کے ایک ماہر تھے،ا ور ان کا...