جوائنٹ فمیلی سسٹم - بشری نواز

ہمارا معاشرہ بکھرتا ھوا جا رھا ھے جسطرح معاشرہ انتشار کا شکار ھے اسی طرح گھر بھی ٹوٹ ٹوٹ کر بکھر رہے ہیں اسی وجہ سے استحکام میں کمی آتی جا رہی ھے . اتفاق ایک ایسی طاقت ھے جو افراد کو اکٹھا کرکے ایک مضبوط چٹان بنا دیتی ھے اگر کوئی توڑنا بھی چاہے تو توڑ نہیں سکتا ۔۔۔ اب ہو کیا رھا ھے اور اسکی وجوھات...