یہ گیم اب نہیں چل سکے گی - جاوید چوہدری

وہ دکھی تھے‘ وہ چلتے چلتے بولے ’’ ہم وہ کام کر رہے ہیں جس کے لیے ہمیں بھرتی کیا گیا تھا‘‘ میں حیرت سے ان کی طرف دیکھنے لگا‘ وہ بولے ’’ ہم سو لوگ ہیں‘ 24 وفاقی وزیر‘ 4 وزیرمملکت‘ 15 معاون خصوصی اور پانچ مشیر ہیں اور ہم اگر پنجاب اور خیبر پختونخوا کی خصوصی ٹیموں کو بھی شامل کر لیں تو ہم سو پورے ہو...