سیاست کو عزت دو! خورشید ندیم

سیاست کو عزت ملے گی تو اپوزیشن کو عزت ملے گی۔ اپوزیشن ہی کو نہیں، میڈیا کو بھی۔ سرتوڑ کوشش جاری ہے کہ سیاست دانوں کی آڑ میں سیاست اور صحافیوں کی آڑ میں صحافت کو گالی بنا دیا جائے۔ سیاست دانوں کے لیے 'چور‘ اور صحافیوں کے لیے 'لفافہ‘ کی اصطلاحیں ایک ہی ٹکسال میں ڈھلی ہیں۔ سیاست اور صحافت کا چولی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */