ماہ محرم اور ہمارا کردار- اسامہ عاقل حافظ عصمت اﷲ

اللہ تبا رک و تعا لیٰ کا ارشاد ہے : ان عد ۃ الشھور عند اﷲ اثنا عشر شھرا فی کتاب اﷲ یوم خلق السموت والا رض منہا اربعۃ حرم ذالک الدین القیم فلا تظلمو ا فیہن انفسکم ۔ (سورۃ توبہ : آیت ۳۶) ترجمہ: بلا شبہ مہینوں کی تعداد اللہ کے نز دیک لو ح محفوظ میں بارہ ہے جس دن سے اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا...