اختلاف طریقہ کار پر کرو عید میلادالبنی پر نہیں- حبیب الرحمن

میں جو کچھ کہہ رہا ہوں ممکن ہے ایسا کہنے والا کروڑوں مسلمانوں کی نظر میں معتوب ٹھہرے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم کسی کا مؤقف ٹھنڈے دل سے برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتے اور اپنی ایک رائے قائم کرنے کے بعد اس پر اس درجہ شدید ہوجاتے ہیں کہ اس کی اختلافی رائے ہمارے دل و دماغ پر ہتھوڑے کی طرح برسنے لگتی ہے۔...