تقسیم پاک وہند کے وقت کئی ریاستیں ایسی تھیں جو پاکستان کے ساتھ الحاق کر نا چاہتیں تھیں ان میں جوناگھڑ ، مناور ، حیدرآباد دکن ناگالینڈ بھوپال اور کشمیر شامل تھیں ان میں جوناگھڑ مناورکے راجہ مسلمان تھے اور ان دونوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کا علان بھی کر دیا تھالیکن ہندوستان کی فوج نے حملہ کر کے...