عورت، مرد، گھر اور انٹرنیٹ - نورین تبسم

کہا جاتا ہے کہ عورت کی سوچ بہت محدود ہوتی ہیں۔ اُسے سب سے پہلے تو اپنی ذات سے ہٹ کر کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ اُس کی خواہشات اُس کے وجود سے شروع ہو کر اُسی پرختم ہو جاتی ہیں۔ دُنیا میں کیا ہو رہا ہے؟ کیوں ہو رہا ہے؟ اُسے کوئی غرض نہیں۔ بس اُس کی سنی جائے، اُس کی مانی جائے۔ یہ نہیں سوچتی کہ غور تو کرے...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!