کالم کیسے لکھیں - مریم صدیقی

اگرقدرت نے آپ کو لاکھوں لوگوں میں سے منتخب کرکے لکھنے کی صلاحیت سے نوازا ہے، اگر آپ کو یہ ہنر عطا کیا گیا ہے کہ آپ اپنے قلم کے ذریعے معاشرے میں تبدیلی لانے میں معاون کردار ادا کرسکتے ہیں تو اپنے قلم کو معاشرے کی ا صلاح، لوگوں کے مسائل لکھنے اور ان کے حل کی جانب توجہ مبذول کروانے کے لیے استعمال...