سوشل میڈیا کے جعلی صفحات کا مسئلہ - سید معظم معین

سوشل میڈیا کے بعد بہت سارے گمنام صفحات سامنے آئے ہیں جو اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر اپنے صفحات چلاتے ہیں، اور ان میں سے بہت سے خاصے مقبول بھی ہیں۔ ایسے اکثر صفحات کی پہچان کھلا ڈلا انداز اور تحریر کی کاٹ ہے جو بعض اوقات یا اکثر اوقات اخلاقی حدوں کو پار بھی کرتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسے صفحات اور ان پر...