اٹھاؤ اپنے قانونی اصولوں کا ٹوکرا – ابن حجر

کھربوں روپے لوٹ کر کروڑوں لوگوں کو پسماندگی کی دلدل میں دھکیل دینے والے حکمرانوں کے آزاد پھرنے اور میرے اور آپ کا خون نچوڑ کر پروٹوکول میں پھرنے والے درندوں کے خلاف کوئی نفرت کا اظہار؟ ہرگز نہیں. شاہزیب خان کے اپنی بہن کی عصمت بچانے کی پاداش میں قتل ہو جانے پر افسوس مزید پڑھیں

اس ملک کو ضرورت ہے ایک ایسے نظام کی! ریحان احمد صدیقی

وہ لمحہ کتنا ہی پُر مسرت اور خوشگوار ہوگا کہ جب ہند کے مسلمان باسیوں کی سماعت رات 12بج کر 4منٹ پر ایک ایسے اعلان سے لطف اندوز ہو رہی ہوگی کہ جس میں ان کی برسوں کی خواہش اور دن و رات کی انتھک محنت بارشوں کے بعد قوس قزاع کے دلفریب رنگوں کی مزید پڑھیں

راتب خور دانشور اور نظام – محمد صغیر قمر

مدتوں سے نام نہاد راتب خور دانشور اس قوم نما ہجوم کو ڈرا رہے ہیں۔ ان کے خیال میں اگر یہ نظام لپیٹ دیا گیا تو کچھ نہیں بچے گا۔ سوال یہ ہے کہ اس نظام کی موجودگی میں عوام کے پاس کیا بچا ہے؟ وہی چہرے، وہی نعرے، وہی دعوے، وہی وعدے وہی توندیل مزید پڑھیں

نظام کی تبدیلی مگر کیسے؟ شاہد اقبال خان

جب کسی ملک میں کرپشن کو اخلاقی سند مل جائے، انصاف چند طاقتوروں کی باندی بن جائے، دولت کی گردش امیروں کے گھر سے امیروں کے گھر تک چکر کاٹتی رہے، لوگ ہجرت پر مجبور ہوں تو یہ نظام کی مجموعی ناکامی تصور کی جاتی ہے۔ ایسے میں نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت، نظام اور عوام – عالیہ چودھری

ترقی پذیر سے ترقی یافتہ کی صف میں آنے کے لیے کسی ملک کا سسٹم ہی بنیاد بنتا ہے۔ وہ سسٹم جو دنیا میں اسے روشناس کرواتا ہے۔ ہر ترقی یافتہ اور مہذب ملک اپنے شہریوں کے لئے ایک مضبوط سسٹم کا ڈھانچہ فراہم کرتا ہے اور پھر عملی طور پر شہریوں کو اس میں مزید پڑھیں

پولیس یونیفارم نہیں، سسٹم تبدیل کریں – ملک محمد سلمان

پولیس کا نام آتے ہی کئی لوگوں کے چہرے اتر جاتے ہیں کیوں کہ بظاہر پولیس کا امیج ڈرؤنا اور خطرناک ہے۔ یہ تلخ حقیقت بھی تسلیم کرنی پڑے گی کہ تھانہ پولیس والوں کی ایک علیحدہ سلطنت ہوتی ہے جہاں وہ ہر سیاہ و سفید کے مالک ہوتے ہیں۔ ایف آئی آر درج کروانے مزید پڑھیں

وہ سبق جو ہم بھولتے جا رہے ہیں – نعیم احمد

اسلام کے نام پر قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کی ان تھک کوششوں سے بننے والا ملک، جس میں بسنے والوں کو قائد نے اچھا شہری بننے کے لیے ’’ایمان، اتحاد، تنظیم‘‘ کا ایک سبق دیا تھا۔ کیا یہ سبق ہم بھولتے جا رہے ہیں؟ ایسا ہم جان بوجھ کر کر رہے مزید پڑھیں

انسانی ضرورت، نظام یا انتظام؟ نصیر احمد ناصر

وطن عزیز اپنے قیام کے دن سے ہی انقلابات کی یلغار مسلسل سہہ رہا ہے، حالیہ دور میں کہیں سونامی سے تقدیریں بدلنے کا غلغلہ ہے، تو کہیں کینیڈا میڈ انقلاب ریاست بچانے کے لیے کمر باندھے نظر آتا ہے، کوئی جمہوریت بچانے کے درد میں مبتلا ہے تو کوئی مارشل لاء کے نفاذ میں مزید پڑھیں