اپنی کم علمی اور بے خبری کا احساس - مستنصر حسین تارڑ

ہر چار پانچ ماہ بعد مجھے احساس ہوتا ہے کہ میں تو ایک انتہائی جاہل شخص ہوں۔ میں اپنے آپ کو قدرے پڑھا لکھا اور ادب سے باخبرشخص سمجھتا تھا اور یکدم ایک دھچکا لگتا ہے کہ تم جیسا بے خبر اور ان پڑھ شخص تو دنیا میں نہ ہوگا کہ تم تو آگاہ ہی نہیں تھے کہ اس دنیا میں کیسے کیسے نابغہ روزگار اور تخلیقی عمل پر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */