وہ میرے عہد کے قد آوروں میں سب سے بلند - وقاص جعفری

یہ چھٹی جماعت کی بات ہے جب میں گورنمنٹ مسلم ماڈل ہائی اسکول، لاہور کا طالب علم تھا۔ مجھے تعین کے ساتھ اخبار اور دن کا یاد نہیں پڑتا، مگر خبر غیر معمولی ضرور تھی۔ اخبار کے پر سیاہ ماتمی رنگ غالب تھا اور میں یہ سرخی نمایاں تھی: (عالم کی موت ایک جہان کی موت ہوتی ہے۔) یہ سید ابوالاعلی مودودی سے ایک نو...