معیشت کے کردار -- پرویز بزدار

موجودہ دور میں جس طرح سرمایہ دار اشخاص کی بجائے تجارتی ادارے (کارپوریٹس) بن گئے، اسی طرح معیشت کے اصل کردار بھی اب فرد نہیں بلکہ ادارے ہیں۔ یہ ادارے ایک خاص قسم کی ہم آہنگ ذہنیت رکھنے والے افراد کا مجموعہ ہوتے ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام سے متعارف ہونے کے بعد یہ اندازہ لگانا بہت آسان ہے کہ کارپوریٹس...