ہند بنے گا ۔۔۔۔! فرحت طاہر

"۔۔۔ماما ! آپ روئیں بالکل نہیں ! ماموں جان نے کہا ہے کہ ہم سب خیریت سے ہیں ۔الماس سے کہو ہمیں فون نہ کرے ۔۔۔! ماہم نے روتی بلکتی ماں کو فون پر تسلی دی دوسری طرف اپنے شور مچاتے بچوں کو چپ کرانے کی کوشش کی۔ ہمیشہ قہقہے انڈیلتی الماس وحید اس وقت آنسوؤں سے رندھی آواز میں سلمیٰ بانو کو فون پر بتارہی...