لو وہ بھی کہتے ہیں کہ یہ بے ننگ و نام ہے - اظہر محمود

امریکی ریپ گلوکارہ نکی مناج نے محافظین حرم کی میزبانی کو ٹھکرا دیا۔ خبر کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی حکومت نے امریکی گلوکارہ سے 18 جولائی کو جدہ شہر میں پرفارمنس کے لیے وقت لیا تھا۔ دنیا وجہاں کی تنقید اورمسلمانوں کی منت سماجت سے بے پروا ہوکر امروالقیس کی روحانی اولاد کی خوشی دیدنی تھی۔ لیکن...