مولانا کے پاس کیاآپشنزموجودہیں؟ محمد عامر خاکوانی

مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے حوالے سے اگر ان کے حامیوں سے بات کی جائے تو وہ دو باتیں کہتے ہیں۔پہلی یہ کہ عمران خان یا تحریک انصاف کو اس مارچ، دھرنا یا لاک ڈائون پر احتجاج کا کوئی حق نہیں کیونکہ انہوں نے خود یہ سب کیا تھا اور اس پر کبھی شرمندہ بھی نہیں ہوئے بلکہ طنزاً یہ بھی کئی بار کہا کہ...