کیا ڈیپ سی ٹرالنگ مچھلی کوناپید کردے گی؟ رباب ابراہیم

ہزارسالوں کی تاریخ سمیٹے شان سے بہتے دریائے سندھ کو دیکھ کر کیٹی بندر کے رہائشی کلیم کے چہرے پر پریشانی کے سائے اور گہرے ہوتے جارہے تھے۔یہ دریا جو صدیوں سے اس کی زمین کو سیراب اور اس کے کنارے بسنے والے لوگوں کے رزق کا ذریعہ تھا،کچھ اپنوں کی لاپرواہی اورکچھ موسموں کے بدلتے تیورکے باعث اپنی شان اور...