رمضان، روزہ اور ہم - نورین تبسم

"دہشت گردی سے شرانگیزی کی جنگ تک" اس میں شک نہیں کہ روزہ روزہ ہوتا ہے، دورانِ روزہ چاہے "سو سو کر جاگا جائے" یا جاگ جاگ کر سویا جائے۔ کیا دور آگیا ہے کہ وہ محاورے ماضی میں جن کی وضاحت کرنا پڑتی تھی، آج من و عن اُسی طرح برتے جا رہے ہیں۔ بات ہو رہی تھی سو سو کر جاگنے کی تواس کا عملی ثبوت ہمیں اپنی...