کوئی ہے - پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

آخر کار کرونا کی جان لیوا دہشت ناک وبا نے کرہ ارض کو اپنی گرفت میں لے ہی لیا اب تو اس کے منحوس قدم دنیا کے ہرملک کو اپنی گرفت میں لے چکے ہیں دنیا کے بہت سارے ممالک نے چین کے شہر ووہان سے اِس خوفناک وبا کے پھوٹنے پر بہت ساری احتیاطی تدابیر کیں لیکن جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی اِس وبا نے کسی احتیاط کو...