کیا عورت مرد کے برابر ہے؟ حافظ محمد زبیر

میڈیا میں خلیل الرحمن قمر پر بار بار یہ اعتراض ہو رہا ہے کہ اس کے نظریات کے مطابق عورت، مرد کے برابر نہیں ہے اور وہ ہوتا کون ہے ایسی بات کرنے والا۔ ہم اس پر لکھ چکے کہ عورت، مرد کے برابر نہیں ہے بلکہ اس سے چھوٹی ہے؛ جسمانی اعتبار سے بھی، دنیاوی اعتبار سے بھی اور دینی پہلو سے بھی۔ مرد عورت کی نسبت...