میں نے جان اللہ کو دینی ہے - طارق حبیب

انسان کی ترقی کے ساتھ ساتھ اخلاقیات قبر میں اترتی جارہی ہیں۔ مذہب سے محبت کرنے والی پاکستانی عوام کو بے و قوف بنانے کا آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ ہر جھوٹ میں اللہ کا نام لے لو (معاذ اللہ)۔۔۔۔ توعوام فوری طور پر یقین کرلیتے ہیں کہ یہ شخص اللہ کا نام لے رہا ہے تو جھوٹ تو نہیں بول رہا ہوگا۔ اسی سادگی...