اقرا کی موت اور ہماری بے حسی - شاہد مشتاق سمبڑیال

کوئی پتھر دل ہی ہوگا جو کسی یتیم پر ظلم کرکے بھی مطئمن رہے ، بلکہ ہمارے دین نےتو سخت دل کو نرم کرنے کا ایک نسخہ یہ بھی بتایا کہ یتیموں کے سر پر شفقت سے ہاتھ پھیرا کرو دل نرم ہوجائےگا ، اور وہ کیسے بد بخت لوگ ہیں۔ جو اپنی شیطانی ہوس پوری کرنے کے لئے یتیم خانے کی بے سہارا معصوم بچیوں کو بھی نہیں...