یہیں پہ روز حساب ہوگا - ارشاد احمد عارف

مریم نواز شریف کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کی چیخ و پکار فطری ہے‘ بلاول بھٹو سب سے زیادہ پریشان ہیں‘ اپنے والد آصف علی زرداری اور پھوپھی فریال تالپور سے زیادہ‘ بلکہ کہیں زیادہ غصہ انہیں مریم نواز کی گرفتاری پر آیا ہوش اڑا دینے والا غصہ‘ یار لوگ اس کی توجیح اپنے اپنے انداز میں کر رہے ہیں‘ کسی کا...