شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن - سعد مرتضیٰ

وہ ایک حسین و جمیل نوجوان تھا۔ اپنے معاشرے کے اعلیٰ منصب اور اونچی برادری کا فرد ہونے کی حیثیت سے اس کی زندگی شہزادے سے کم درجہ نہ رکھتی تھی۔چہرے کی خوبصورتی اور تراش خراش میں نمایاں نزاکت اس بات کی گواہی دیتی تھی کہ گویا اُس کی پرورش میں ناز و نعم کے تمام قرض اُتار دیے گئے ہوں۔ لباس اس قدر شاہانہ،...