حلال بستی حرام خواب - شمس الرحمن تاجک

اس بستی تک پہنچے کے لئے ہم نے ٹرانسپورٹ کونسی استعمال کی یاد نہیں پھر بھی ہم پہنچ گئے تھے۔ بستی کے بارے میں آج تک جو معلومات مختلف ذرائع سے حاصل کرچکے تھے وہ جنت کے بارے میں میرے معلومات سے مشابہت رکھتے تھے مگر ایک بات شروع میں کنفرم ہوجائے کہ میں دنیا کو جنت جیسی بنانا اور دنیا میں جنت جیسی کسی...