خاندان نبوت کا شہزادہ - ناصر محمود بیگ

لوگ عبادت میں مصروف تھے ، ہر کسی کا اپنااپنا انداز عبادت تھا، ایک انتہائی خوبصورت نوجوان بہت خاموشی سے اپنے رب کے حضور سر جھکائے عبادت میں مصروف تھا کہ اچانک اس نوجوان کی توجہ عبادت سے ہٹ گئی ۔ اس نے چونک کر دیکھا تو اپنے پہلو میں ایک آدمی کو روتے ہوئے پایا۔ تھوڑا غور کرنے سے اس آدمی کی آہ و زاری...