خلائی مخلوق اور جھینگا لالا ہو - وسعت اللہ خان

میرے بچپن میں انہیں بھوت کہتے تھے، دودھ نہیں پیا تو بھوت آ جائے گا، ابو امی کو بتائے بغیر کہیں نہ جانا ورنہ بھوت اٹھا کے لے جائے گا، اندھیرے اور سناٹے میں بھوت رہتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ پھر پتہ چلا کہ جن بھی ہوتے ہیں۔ بھوتوں کی طرح جن بھی دکھائی تو نہیں دیتے مگر بھوت گندے ہوتے ہیں اور جن انسانوں کی طرح...