کیا سعودی عرب اور ایران میں براہ راست جنگ ہو سکتی ہے؟

کئی دہائیوں سے سعودی عرب اور ایران میں جھگڑا ہے۔ وہ ایک دوسرے کے دیرینہ دشمن ہیں لیکن اب حال ہی میں کشیدگی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ کچھ یوں بیان کی جا سکتی ہے: ایران اور سعودی عرب ساتھ کیوں نہیں چلتے؟ سعودی عرب اور ایران دو طاقتور ہمسائے ہیں اور خطے میں اپنی برتری کے لیے شدید کوشاں...