حسینؓ کی محبت کا عملی تقاضا - خواجہ فہد اقبال

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ حضرت حسین رضی الله تعالٰی عنه نے اپنی جان کی قربانی “کونسے اسلام” کے لئے دی تھی؟ کیا یزید نے انہیں نماز پڑھنے سے روکا تھا؟ کیا ان کے روزہ رکھنے پر پابندی لگائی تھی؟ کیا انہیں زکوٰة ادا کرنے کی ممانعت کر دی گئی تھی؟ یا ان کے حج کرنے میں کوئی رکاوٹ کھڑی کر دی تھی؟ یہ نماز...