دور جدید کے قوال - رانا اورنگزیب رنگا

موسیقی اور انسان کا پرانا تعلق ہے۔ زمانہ قدیم سے ہی انسان نے ساز اور آواز کے ذریعے حظ اٹھانے کے طریقے تلاش کر لیے تھے۔ موسیقی کی تاریخ بیس ہزار قبل مسیح سے جا ملتی ہے۔ کچھ ماہرین آثار قدیمہ کا دعویٰ ہے کہ ان کو بیس ہزار قبل مسیح کے ہڈیوں اور لکڑی پر مشتمل اوزار موسیقی دستیاب ہوئے ہیں۔ موسیقی کم و...