گزرے تھے ہم یہاں سے-ڈاکٹر صفدر محمود

\n\nسیاسی پیش رفت اور موجودہ صورتحال میں تھوڑا سا اپنی معلومات کا اضافہ کر دیا جائے تو وہ تجزیہ بن جاتا ہے ۔ ظاہر ہے کہ یہ سطحی مطالعہ ہو تا ہے اور اس میں بار بار انہی واقعات کو دہرایا جاتا ہے جو ہم کسی نہ کسی شکل میں دیکھ یا پڑھ چکے ہوتے ہیں ۔ حکومت کے مخالف انہی واقعات پر تنقید کا رنگ چڑھا دیتے...