یہ سب کیوں ہو رہا ہے؟ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

چیئرمین سینٹ کے حوالے سے ہونے والی ووٹنگ کو اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ صرف ایک منصب پر تبدیلی کا معاملہ تھا تو اسے ہماری سادہ لوحی پر محمول کیا جائے گا۔ یہ اس سے کہیں زیادہ بڑا معرکہ تھا اور اس میں بہت تھے۔ یہ دراصل اس کشمکش کا اگر فائنل نہیں تو سیمی فائنل ضرور تھا جس میں ایک جانب "ووٹ کو عزت دو"...