نانگا پربت، ہم اور ٹوماس - جویریہ ذاکر

وہ قاتل ہے مگر پھر بھی سینا تانے یوں کھڑا ہے جیسے ہر جان جو اس نے لی ہے گویا اس کی شان میں اضافہ کر رہی ہے۔ ہر قتل اس کے اٹھے ننگے سر کو اور بلند کر جاتا ہے اورہر روح جو اس کی بانہوں میں ابدی نیند سو تی ہے اس کے حسن کی داستانوں کو دوام دےجاتی ہے۔وہ' پربت' (پہاڑ) ہے' نانگا' (برہنہ) ، جس کی کمان کی...