مریم جمیلہ: حیات و فکر کا تعارف – مجتبی فاروق

انیسویں اور بیسویں صدی مغرب کے اسلام کو گلے لگا نے کے لحاظ سے لوگوں کے لیے (بالخصوص امریکہ، آسٹر یلیا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور نیوزی لینڈ کے لیے) بڑی خوش گوار اور تاریخی ثابت ہوئی ہے۔ ان میں کچھ لوگوں نے روحانی پیاس بجھانے کے لیے ذاتی طور سے اسلام کو پڑھنے، سمجھنے اور مزید پڑھیں

مغربی تہذیب میں جکڑی خواتین – اشفاق پرواز

چند روز قبل اخبار پڑھ رہا تھا کہ نظر دو اشتہارات پر پڑی۔ ایک متن کچھ یوں تھا: ہمیں ایک ریستوران کے لیے نہایت مستعد اور خوبرو ہوسٹس درکار ہے۔ چاک و چوبند ہونے کے ساتھ انگریزی زبان میں بھی مہارت رکھتی ہوں۔” دوسرا اخبار کچھ اس طرح کا تھا: ہمیں اپنے شوروم کے لیے مزید پڑھیں

اپریل فول اور اس کی حقیقت ـــ محمد مبین امجد

تہوارمنانا ہر قوم اور ہرمذہب میں رائج ہے۔ تہوار کسی ایسی تقریب کا نام ہوتا ہے جس میں کسی قوم کو اجتماعی طور اچھے راستے پر چلنے کی ترغیب ملے۔ برائیوں کا قلع قمع کرنے کی فکر تازہ ہو جائے۔ اگر ان دو مقاصد میں سے کوئی بھی مقصد کسی تہوار کے منانے میں حاصل مزید پڑھیں

اسلامی اور مغربی تہذیب میں فرق – عادل لطیف

تہذیب رہن سہن وغیرہ کی ظاہری روایات اور مظاہر کے معنی میں سمجھاجاتا ہے، لیکن اس کی جڑیں افکار اور عقائد کی زمین میں ہوتی ہیں، جیسے اسلام اور ایمان کسی کو بگاڑنا ہو تو اصل وار جڑ پر ہوتا ہے، لیکن یہ زود اور دیر اثر ہے، لیکن یہاں مزاحمت کا خطرہ رہتا ہے. مزید پڑھیں

تہذیب جدید کا چیلنج – علی عمران

بات یہ نہیں کہ دور گذشتہ میں اسلامی تہذیب کوکوئی چیلنج درپیش نہیں ہوا، لاریب کہ ہوا، ایک سے زیادہ مرتبہ ہوا، خود انھی صلیبیوں اوریہودیوں کے آباء واجداد کے ہاتھوں بھی اور تاتاریوں کے ہاتھوں بھی۔ وہ تاتاری ٹدی دَل کہ زمین کا دِل جس سے لرزتا تھا اور جن کے اسپ تازی کی مزید پڑھیں

مغربی تہذیب کی یلغار اور حسین حقانی کا مؤقف – ارشدزمان

دے رہے ہیں تمہیں تو لوگ رفاقت کا فریب ان كى تاريخ پڑھو گے تو دہل جاؤ گے ! حسین حقانی صاحب امریکہ میں پاکستان کےسفیررہ چکے ہیں، مگر اب ایک امریکی شہری ہیں۔ انھوں نے ویلنٹائن اور بسنت جیسے تہواروں پر تحفظات اور خدشات رکھنے والوں پر طنز کرتے ہوئے ٹوئٹر پہ ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

گناہ اور برائی کا بدلتا تصور – فرح رضوان

میرے ہاتھ میں ”علی بابا چالیس چور“ کہانی کی کتاب تھی اور دماغ میں ان گنت سوالات، جب ابو نے بہت پیار سے مجھے سمجھایا کہ علی بابا بھی چور ہی تھا اور چور کبھی بھی ہیرو نہیں ہو سکتا. اسلام میں رابن ہڈ جیسے کسی کیریکٹر کا کوئی تصور نہیں، جو امیروں سے مال مزید پڑھیں

فرائیڈ کے تجزیے پر مغربی تہذیب کی غلطی – مجاہد حسین خٹک

فرائیڈ نے دنیا کو بتایا کہ جب سماجی اقدار انفرادی جبلتوں کو دبا دیتی ہیں تو انسانی نفسیات میں بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے اس نے یہ نتائج ہزاروں نفسیاتی مریضوں اور پاگلوں کے تجزیے کے بعد اخذ کیے تھے۔ مغربی تہذیب نے یہ غلطی کی کہ ان نتائج کو مزید پڑھیں

اقبال بے مثال – سید ثمر احمد

اقبال دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ گزشتہ دو، تین سالوں سے اربوں اشعار میسیجز کی صورت میں، فیس بک اور ٹویٹر پر بھیجے جا رہے ہیں۔ پڑھنے کے بعد اگلا مرحلہ ہمیشہ سمجھنے کا ہوتا ہے۔ میں نے ایک سال تک اقبال کو بےسمجھے پڑھا۔ کلیات ِاقبال کامل ایک سال تک میری مزید پڑھیں

شیخ بشیر سیالکوٹی کا جنازہ اور ہماری سماجیات – نوفل ربانی

مشہور سلفی عالم دین اور عربی زبان کی ترویج کے لیے دیوانہ وار کوشاں شیخ بشیر سیالکوٹی رحمہ اللہ عليہ کی نماز جنازہ میں بھائی عبداللہ آدم کی معیت میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی. شیخ بشیر کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں.\n\nمجھے تو بس ان کے صاحبزادے بھائی عبدالرحمن کے مغموم سراپے سے ایک مزید پڑھیں