مسلم پرسنل لابورڈ مسلمانوں کا نمائندہ نہیں - صادق رضا مصباحی

"اتحادزندگی ہے اوراختلاف موت" جیسےمقولے جتنے بولنے اورسننے میں اچھے لگتے ہیں اس سے کہیں زیادہ ان کے عملی نفاذ میں رکاوٹوں کاسامناکرناپڑتاہےجنہیں عبورکرنابہت کم لوگوں کے بس کا ہوتاہے شایدیہی وجہ ہے کہ ملک میں جتنی شدت سے اتحادکی باتیں ہوتی رہی ہیں اورجس قدر اتحادکی ضرورت محسوس ہو رہی ہے اسی شدت سے...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!